کرائمز

پکار 15پر جھوٹی وبوگس کال چلانے پر خاتون کے خلاف مقدمہ درج

ڈسکہ(عبدالجبار)پکار 15پر جھوٹی وبوگس کال چلانے پر خاتون کے خلاف مقدمہ درج تھانہ موترہ کے علاقہ علی ٹائون موترہ کی شمائلہ انور نے پکار 15پرکا لی جو کہ بعد میں جھوٹی اور بوگس کال کرنے پر موترہ پولیس نے ملزمہ شمائلہ انور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button