کرائمز
سول ہسپتال مانگا منڈی کی بجلی صبح سے خراب، مریض رل گئے
لاہور / مانگا منڈی (سید ناظم رضا نقوی سے ) سول ہسپتال مانگامنڈی کی سول ہسپتال کی بجلی صبح سے خراب ہے ڈاکٹرز اور عملہ سخت گرمی میں باہر بیٹھا ہےعلاقائی لوگ سراپا احتجاج بن گئےہسپتال کی رینوویشن پر کروڑں روپے لگا دیے مگر انتہائی ناقص مٹیریل استعمال کیاگیا ہے ایسا کہنا ہے شہریوں کا کبھی آندھی کے باعث پارکنگ شیڈ گرجاتا ہے تو کبھی ہسپتال میں لگی واپڈا کی ڈپیاں جل جاتیں ہیں