کرائمز

پارک میں کھڑی گاڑی چوری ،سٹی پتوکی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

پتوکی( ڈاکٹر ذوالفقار علی سے )نامعلوم چور نواب سویٹ کے ساتھ پارک کے سامنے کھڑی گاڑی نمبر 36 94 ایل ای اے چوری کر کے لے گئے۔ گاڑی کا کلر سلور ہے۔تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا چوروں کو جلد گرفتار کر کے کار برآمد کرلیں گے ایس ایچ او راحیل خان کا صدر پریس کلب پتوکی رانا محبوب احمد سے گفتگو میں موقف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button