کرائمز

تین ملزمان نے محنت کش سے7200روپے ہڑپ کر لیئے

ڈسکہ(نعیم مقصود)قرعہ اندازی میں قیمتی انعامات نکلنے کا جھانسہ دے کر تین ملزمان نے محنت کش سے7200روپے ہڑپ کر لیئے لاری اڈا ڈسکہ پر ملزمان محمد اسلم ،سمیع اللہ اور ظہیر عباس نے تنویر احمد کو ورغلا پھسلا کر 7200رو پے اور شناختی کارڈ کی کاپیاں لیں اور کہا کہ دو دن بعد قرعہ اندازی ہو گئی جس میں70CCموٹر سائیکل ،LCD,استریاں وغیرہ انعامات میں نکلیں گی سائل دو دن بعد آیا تو وہاں پر قرعہ اندازی کا نام و نشان نہ تھا ملزمان نے دھوکہ دہی سے رقم ہتھیا لی سٹی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button