علاقائی خبریں
مرکزی انجمن تاجران کی نو منتخب عہدیداران کی باڈی کااعلان
شجاع آباد (اظہرتاج قریشی)مرکزی انجمن تاجران بانی انجمن تاجران ، سرپرست و جملہ ارکین مرکزی انجمن تاجران کے باہمی مشاورت کے بعد مرکزی انجمن تاجران میں شمولیت اختیار کرنے والے عہدیداران کو عہدے دے دیئے گئے بانی مرکزی انجمن تاجران منظور قریشی سرپرست خواجہ ضیا الحق صدیقی شیخ محمد الیاس قریشی اور جملہ عہدیداران و ممبران نے شجاع آباد انصاف پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مرکزی انجمن تاجران تمام چھوٹے بڑے کاروبار کرنے والوں کے تحفظ کی علمبردار تنظیم ہے ہم تاجران کے حقوقِ کے لیے پچھلے بیس سال سے شب و روز انتھک محنت کرے ہیں جس کے ثمرات تاجر برداری کو ملے رہے ہیں #