کرائمز

2مرلہ زمین ایک جان نگل گئی مزید جانیں ضیاء کااندیشہ

شکرگڑھ/تھانہ صدر(حافظ وسیم)تھانہ صدر شکرگڑھ کی حدود گاؤں چترانہ میں 2 مرلے جگہ کے تنازعہ میں تایا اور چچا کے بیٹے میں جھگڑا شروع ہوا چچا کے بیٹے ملزم طاہر نے پہلے تایا زاد بھائی کے سر میں اینٹیں ماریں اور اس کے بعد ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے کچل ڈالا جو موقع پر ہی جاں بحق اور ملزم طاہر موقع سے فرار ہو گیا پولیس تھانہ صدر شکر گڑھ نے نعش تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر منتقل کر کے مزید کاروائی کا آغاز کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button