کرائمز
لاہور: خفیہ اطلاع پر قبحہ خانے پر چھاپہ 08 ملزمان گرفتار
لاہور /نواب ٹاؤن(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) چوکی ایل بلاک پولیس کا خفیہ اطلاع پر قبحہ خانے پر چھاپہ 08 ملزمان گرفتار ،ملزمان نے نواب ٹاؤن میرداد چوک پر گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں قبحہ خانہ بنا رکھا تھا،ملزمان میں کومل ، زہرہ، خوشبو، توقیر، محسن فیاض، ذیشان علی فہد اور عتیق شامل۔،ملزمان حقہ، شیشہ برآمد، مقدمہ درج انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی انچارج چوکی ایل بلاک رانا اویس و پولیس ٹیم کو شاباش۔