کرائمز
سگے بھائی کو قتل کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار
راولپنڈی(رفیق مغل سے ) SHOدھمیال اور ٹیم کی کارروائی سگے بھائی کو قتل کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتاراشتہاری افضال نے زمین کے تنازع پر دیگر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے سگے بھائی گل فراز کو قتل اور بھتیجے شعبان کو زخمی کیا تھاواقعہ کا مقدمہ رواں سال جون میں دھمیال پولیس نے درج کیا تھاواقعہ میں ملوث ملزم حسنین کو قبل ازیں گرفتار کر کے چالان کیا جا چکا ہےاشتہاری مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کےقرار واقعی سزا دلوائی جاۓ گی