کرائمز

لیڈی ڈیلر رنگے ہاتھوں گرفتار 2کلو سے زائد چرس برآمد

ڈسکہ(نعیم مقصود) منشیات فروش لیڈی ڈیلر رنگے ہاتھوں گرفتار 2کلو سے زائد چرس برآمد منشیات فروش لیڈی ڈیلر گھوم پھر کر چرس فروخت کررہی تھی کہ سٹی پولیس نے دوران ناکہ بندی بسم اللہ سی این جی کے قریب دوران چیکنگ ملزمہ کو مشکوک جان کر روک کر اس کے قبضہ سے2کلو120گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button