کرائمز

ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کا رائے ونڈ میں تبلیغی اجتماع کا دورہ

لاہور (بیورورپورٹ )ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کا رائے ونڈ میں تبلیغی اجتماع کی سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ،ڈیوٹی پر مامورتمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز کو سکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی،شرکاء کو تین درجاتی سکیورٹی حصار پر مبنی چیکنگ اور واک تھرو گیٹ سے گزرا جائے،03 ہزارسے زائد پولیس افسران اورجوان اجتناع کی سکیورٹی پر تعینات ہیں،سامان کی چیکنگ بھی بذریعہ میٹل ڈیٹیکٹر کی جائے،رائیونڈ اجتماع کو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جا رہی ہے ۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں ،شرکاءکی رہنمائی کے لئے تبلیغی اجتماع میں پولیس ہیلپ ڈیسک بھی قائم ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button