کرائمز

نازیبہ حرکات کرنے والا درندہ صفت ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار

 دینہ (محمدنبیل حسن)  جہلم پولیس نے 07 سالہ بچے کے ساتھ نازیبہ حرکات کرنے والا درندہ صفت ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسماعیل کو گرفتار کر لیا  تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس نے سات سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے درندہ صفت ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا بچے کے والد نے بتایا کہ ملزم نے میرے بیٹے کو اپنے ڈیرے پر لے جا کر نازیبہ حرکات کیں اور زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ملزم قبل ازیں اسی نوعیت کے مقدمہ میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button