کرائمز

لاہور: رائےونڈ پوسٹ آفس میں اندھیر نگری چوپٹ راج ، نوٹس کی اپیل

لاہور /رائیونڈ(کاشف رمضان سے ) ڈاک افس میں اندھیر نگری چوپٹ راج،اختر نامی ڈاکیا شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگا,اختر نامی ڈاکیا شہریوں کے ڈرائیونگ لائسنس ۔اور گاڑیوں کے کاغذات گھر تک پہنچانے کے 500 سے 600 روپے وصول کرنے لگا ، اختر نامی ڈاکیے سے پیسے لینے کی وجوہات پوچھنے پر۔ڈاکے کی جانب سے شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں جو کر سکتے ہو کر لو میں اسی طرح پیسے لوں گا ۔میرا کوئی افسر کچھ نہیں بگاڑ سکتا ، شہریوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے اس ڈاکیے کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے انکوائری کی جائے اور اس کو یہاں سے تبدیل کیا جائے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button