کرائمز
میکلوڈ گنج: منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ کے ملزمان گرفتار
میکلوڈ گنج(راشد ڈھڈی)میکلوڈگنج فریاد حسین جوئیہ ایس ایچ او اور اے ایس آئی وارث علی بھنڈارہ تھانہ میکلوڈگنج کی بڑی کارروائی: منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ کے ملزمان گرفتار،جن سے 25 لیٹر دیسی شراب اور پسٹل برآمداہلیان علاقہ کا خراج تحسین