کرائمز
کبیروالا: نواحی علاقہ بٹہ کوٹ میں بااثر افراد نے ظلم کی انتہا کردی
کبیروالا(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) مبینہ طور پر غیرت کے نام پر رمضان نامی شخص پر تشدد ، ملزمان نے تشدد کرتے ہوئے ناک اور کان کاٹ دئیے، رمضان نامی شہری کو فائرنگ کرکے شدید زخمی بھی کیا، متاثرہ شخص کو شدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کبیروالا منتقل کردیا گیا، اطلاع پر پولیس تھانہ صدر کبیروالا مصروف تفتیش، ملزمان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ،پولیس