کرائمز

ڈاکس/منشیات فروشی اور گٹکا فروشی میں ملوث ملزمان گرفتار

کیماڑی (مرید حسین باجوہ )ایس ایچ او تھانہ ڈاکس انسپکٹر نفیس الرحمان کی اسٹاف کے ہمراہ دو مختلف مقامات پر کاروائیاں۔منشیات فروشی اور گٹکا فروشی میں ملوث ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی۔پہلی کاروائی میں منشیات فروشی میں ملوث خیال محمد نامی ملزم کو مچھر کالونی سے گرفتار کیا گیا،ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 55 گرام آئس برآمد کرکے مقدمہ الزام نمبر 633/24 بجرم 9(2)3C اینٹی نارکوٹکس ایکٹ درج کیا گیا،دوسری کاروائی میں منیب نامی گٹکا فروش کو گھاس بندر سے گرفتار کیا گیا،ملزم کے قبضہ سے 50 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد کرکے مقدمہ درج کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button