کرائمز

لاہور : نیو ایئر نائٹ پر آتش بازی پر مکمل پابندی عائد

لاہور( رانا عاطف )ماحولیاتی آلودگی کے پیشِ نظر نیو ایئر نائٹ پر آتش بازی پر مکمل پابندی عائد ہے۔ قانون کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ آتش بازی فضائی آلودگی میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔ آئیں، صاف ستھرا اور محفوظ ماحول یقینی بنانے کے لیے اپنی ذمہ داری نبھائیں!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button