کرائمز

اوکاڑہ خاندانی رنجش پر جھگڑا 3خواتین سمیت 4 افراد شدید زخمی

اوکاڑہ( ) اوکاڑہ خاندانی رنجش پر لڑائی جھگڑے میں 3خواتین سمیت 4 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ہسپتال منتقل کر دئیے گئے ۔ملزمان گرفتار بتایا گیا ہے کہ تھانہ کینٹ کی حدود 51 تھری آر میں لڑائی جھگڑا کے واقعہ میں 3 خواتین سمیت 4افراد شدید زخمی ہوگئے بتایا گیا ہے کہ ملزمان ذیشان وغیرہ نےخاندانی معاملات کی رنجش میں لڑائی جھگڑا کیا دونوں فریقین آپس میں رشتہ دار ہیں ۔ مضروبین میں شازیہ ، لائبہ ، کیوان اور رضوان شامل ہیں جبکہ گرفتار ملزمان میں ذیشان اور زیب شامل ۔ پکار 15 کی کال موصول ہونے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔اور ایک گھنٹے میں ہی ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ جن کے خلاف قانونی کارروائی کا شروع کر دی گئی ہے۔ مضروبین کو برائے علاج معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے وقوعہ کے اصل حقائق بعد از تفشیش سامنے ائینگے#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button