کرائمز

چھانگا مانگا،چھت گرنے سے خاتون جاں بحق،2 افراد زخمی

چھانگامانگا(نامہ نگار) بوسیدہ چھت گرنے سے ایک عورت جاں بحق اور 2افراد زخمی ہو گئے۔ آٹا چکی پر گاؤں کے خواتین و مرد آٹا چکی پر آٹا پسوانے کیلئے موجود تھے کہ اچانک بوسیدہ چھت منہدم ہو گئی اور وہاں پر موجود خواتین خورشید بی بی،پروین بی بی اور عباس نامی نوجوان چھت کے نیچے دب گئے مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے نکالا تو 60 سالہ عورت خورشید بی بی دم توڑ چکی تھی۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button