کرائمز

معمولی تلخ کلامی پر بہنوئی نے فائرنگ کرکے سالے کو شدید زخمی کردیا۔

کامونکی(عبدالجبارانصاری سے) معمولی تلخ کلامی پر بہنوئی نے فائرنگ کرکے سالے کو شدید زخمی کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ نوشہرہ ورکاں کا رضا الحسن موضع مہلووالا میں اپنے بہنوئی حماد کے ساتھ اس کے گھر کے باہر کھڑا تھا کہ ان کے درمیان معمولی تلخ کلامی ہوگئی جس پر حماد نے فائرنگ کرکے اس کو شدید زخمی کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button