کرائمز

"گڑھی شاہو پولیس کی بڑی کامیابی، منشیات کی ترسیل ناکام”

لاہور/تھانہ گڑھی شاہو(رانا عاطف)شہر کو منشیات سے پاک کرنے کا عزم گڑھی شاہو میں منشیات فروشوں سے مقابلہ اہم گرفتاریاں اور برآمدگی "گڑھی شاہو پولیس کی بڑی کامیابی، منشیات کی ترسیل ناکام”ریڈ پرملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس جوان زخمی ہو گیا، جبکہ ایک ملزم اپنے ہی ساتھی کی گولی سے زخمی ہو گیا۔ دونوں کو فوراً طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے 5 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی، جس کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔ عوام نے ملزمان کی گرفتاری پر پولیس کے حق میں نعرے لگائے اور کارروائی کو سراہا۔ منشیات ایک لعنت ہے اور منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ شہر کو منشیات سے پاک بنایا جا سکے۔ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button