کرائمز

قصور/ للیانی : بدنام زمانہ منشیات فروش صابر عرف جانی کو گرفتار کر لیا گیا

قصور/تھانہ مصطفیٰ آباد(حمید قصوری )مصطفیٰ آباد پولیس کی ایس ایچ او حسن عمران کی سربراہی میں کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش صابر عرف جانی کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم کے قبضہ سے 02 کلوگرام سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج، ملزم عرصہ دراز سے مصطفیٰ آباد اور گردونواح میں منشیات کا مکروہ دھندہ کرکے نوجوان نسل کو تباہ کر رہا تھا ، ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button