کرائمز

بدنام زمانہ منشیات فروش وحید کوڈھن اور امجد نول گرفتار

جھنگ(عرفان حیدر ملک سے)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے احکامات پر جھنگ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن. تھانہ سٹی پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی. بدنام زمانہ منشیات فروش وحید کوڈھن اور امجد نول گرفتار، گرفتار ملزمان سے 900 سے زائد ولائتی شراب کی بوتلیں برآمد. ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی طرف سے ایس ایچ او سٹی شاہد امیر لدھیانہ اور انکی ٹیم کو شاباش۔ نوجوان نسل کو منشیات جیسی لعنت سے محفوظ رکھنے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی، منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹارلینس پالیسی اپنائی جارہی ہے، ڈی پی او محمد راشد ہدایت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button