کرائمز

نواں کوٹ : سڑک پارکرتے مزدا کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

لاہور/نواں کوٹ (آئی این پی )تھانہ نواں کوٹ کے علاقے میں مزدا کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہو گئی..پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق نواں کوٹ کے علاقے میں جمیلہ نامی خاتون سڑک کراس کرتے ہوئے عقب سے آنے والے مزدا کی ٹکر لگنے کے باعث شدید زخمی ہو گئی جسے فوری طبی امداد کے لیے تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button