کرائمز

کاہنہ: ون ویلنگ کرنے والے 7 نوجوان ڈولفن نے پکڑ لئے

لاہور/کاہنہ (آئی این پی )ڈولفن سکواڈ نے کاہنہ کی شاہراہ عام پر ٹولیوں کی صورت میں ون ویلنگ کرنے والے 7 ملزمان گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیے ترجمان کے مطابق کاہنہ کے علاقے ڈولفن سکواڈ نے ون ویلرز کیخلاف کریک ڈا ؤن کے دوران ون ویلنگ کرنے والے 7 ملزمان رحمان،تجمل،ندیم،اسد،دیگر کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا ترجمان نے مزید بتایا کہ ملزمان اپنی اور شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر خطرناک سٹنٹ کررہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button