کرائمز

شہر کے مختلف علاقوں سے تین نا معلوم افراد کی لاشیں برآمد

لاہور(آئی این پی )صوبائی دارلحکومت میں تین نامعلوم افراد جاں بحق ہو گئے متعلقہ تھانوں کی پولیس نے لاشیں شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کی تلاش شروع کر دی، ترجمان ایدھی فا ؤنڈیشن کے مطابق شاد باغ کے علاقے میں بے ہوشی حالت میں ملنے والا 65 سالہ شخص دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا، جبکہ مزنگ کے علاقے میانی صاحب قبرستان کے قریب سے 22 سالہ نوجوان اور کوٹ لکھپت ریلوے سٹیشن کے قریب سے 40 سالہ شخص کی لاشیں ملیں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی شناخت نہ ہو سکی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button