علاقائی خبریں

شیخوپورہ /صفدرآباد :حاجی محمد رمضان بلا رضا ئے الٰہی سے وفات پا گئے

شیخوپورہ /صفدرآباد (حافظ عثمان غنی سے) حاجی محمد یاسین سینا کے چچا جان مکھن اوڑ کے بھائی خالد اور اصف اوڑ کے والد محترم حاجی محمد رمضان عرف بلا جو کہ قضائے الہی سے وفات پا گئے نماز جنازہ میں شہر کے سیاسی اور سماجی شخصیت نے شرکت کی نماز جنازہ میں نیشنل پریس کلب کے چیئرمین سردار چاند ڈوگر صدر صابر حسین گھمن نائب صدر سنی زریاب جنرل سیکرٹری رانا عدنان شفیق فناس سیکرٹری اعجاز اکبر اطلات نشریات رانا کاشف بابا عبدالغفور قادری ملک افضل سابقہ جنرل کونسلر ،محمد امین ملک ، افضل ڈوگر نے نماز جنازہ میں شرکت کی حاجی محمد رمضان عرف بلا نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button