علاقائی خبریں
شکر گڑھ: معززین شہر نے نو منتخب صدر بار شکرگڑھ کو مبارکباد دی
شکرگڑھ(خالد سیف انجم سے)ملک کرامت شریف جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کی قیادت میں معززین شہر نے نو منتخب صدر بار شکرگڑھ کو مبارکباد دی معززین علاقہ میں سابق سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر لطیف افضل ملک عارف حشمت سی ای او حشمت فلور ملز ملک جاوید ڈائریکٹر حشمت فلور ملز ،ملک آفتاب احمد ،عامر صدیق ملک ایڈووکیٹ وکلا رہنما ملک نصیب ملک امانت دیگر احباب شریک ہوئے