علاقائی خبریں

سلیم اختر سلیمی کی بیگم کی وفات پر جی ایم جٹ کا اظہار تعزیت

اسلام آباد (بیورورپورٹ )آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی aprnsکے بانی صدر جی ایم جٹ اور جنرل سیکرٹری قسور روحانی نےصدر تحصیل پریس کلب بھیرہ سلیم اختر سلیمی کی بیگم کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور من جملہ ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button