کرائمز

بدنام زمانہ منشیات فروش احسان عرف آفریدی سے 02 کلو 200 گرام چرس برآمد

لاہور/تھانہ سبزہ زار(رانا عاطف)سبزہ زار پولیس کی کاروائی ایس ایچ او سبزہ زار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کر لیاملزم احسان عرف آفریدی مختلف تعلیمی اداروں، مارکیٹوں اور بازاروں، میں منشیات فروخت کرتا تھا،بدنام زمانہ منشیات فروش احسان عرف آفریدی سے 02 کلو 200 گرام چرس برآمد، ایس پی بلال احمدملزم احسان عرف آفریدی کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا،ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او سبزہ زار امجد ڈوگر اور پولیس ٹیم کو شاباش،نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی بلال احمد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button