کرائمز

سبزی فروٹ منڈی میں تجاوزات مافیا بے لگام راہگزر تنگ جھگڑے معمول

شجاع آباد (اظہر تاج قریشی ) شجاع آباد سبزی فروٹ منڈی میں راہگزر تنگ خریدار اذیت سے دوچار تلخ کلامی معمول آڑھتیان اور پھڑیوں کی من مانی خریداروں سے بیس روپے لاگا وصولی جاری دفتر مارکیٹ کی عمارت خستہ حالی کی شکار آڑھتیان نے اپنا مال فروخت کرنے لیے لودھراں روڈ پر بڑے بڑے تھڑے بنا دیئے روڈ گلی کا منظر پیش کرنے لگا عوامی حلقوں سول سوسائٹی کے لوگوں نے کمشنر ڈپٹی کمشنر ملتان اسسٹنٹ کمشنر سورٹھ مبشر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی عمر مختار سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے سبزی فروٹ منڈی میں تجاوزات مافیا کا راج لودھراں روڈ پر دوکانداروں اور آڑھتیان نے بڑے بڑے تھڑے بنا کر روڈ کو گلی میں تبدیل کر دیا سکول بس اور سکول وین اور بچے بچیاں استاتذہ کا دیر سے سکول کالج پہنچنا معمول بن چکا عوامی حلقوں شہریوں سول سوسائٹی کے لوگوں استاتذہ سکول جانے والے بچوں کے والدین نے اسسٹنٹ کمشنر سورٹھ مبشر سے مطالبہ کیا ہے صبح سکول اور چھٹی کے اوقات میں روڈ کو کشادہ رکھنے کے لیے مستقل بنیادوں پر موثر اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ ہم روزانہ کی دیر سے سکول کالج پہنچنے کی اذیت سے بچ سکیں #

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button