کرائمز

چوکی جیا بگا پولیس نے اندھے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا

لاہور / رائےونڈ / جیا بگا (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ذیادتی کے بعد بے دردی سے خاتون کا قتل چوکی جیا بگا پولیس نے اندھے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم کے مقتولہ سونیا بی بی کے ساتھ کچھ عرصہ سے تعلقات استوار تھے مقتولہ نے ملزم سے رقم کا مطالبہ کیا جس پر ملزم نے قتل کا پلان بنایا ملزم نے بہانے سے مقتولہ کو جودو ڈھیر کھیتوں میں لے جا کر ذیادتی کے بعد قتل کر دیاملزم نعش کے مختلف حصوں کو کاٹ کر ریلوے لائنز پر پھینک کر فرار ہو گیا ملزم شوکت مسیح سے آلہ قتل برآمد، انویسٹیگیشن کے حوالے ملزم کی تلاش کیلئے چوکی انچارج عمران نواز کی سربراہی میں سپیشل ٹیم تشکیل دی گئی تھی خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button