علاقائی خبریں

مانگا منڈی: ولادت امام مہدی علیہ السلام کے سلسلہ میں جشن کا اہتمام

لاہور / مانگا منڈی (سید ناظم رضا نقوی )مانگامنڈی میں حضرت امام محمدمہدی علیہ السلام کی ولادت کی خوشی میں نقوی مخدوم باوا سید ذوالفقار علی نقوی کی جانب سے جشن کا اہتمام کیا گیا جشن میں علاقے بھر سے مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی مقامی ذاکرین سمیت ملک کے نامور ذاکرین ذاکرسید شوزب شیرازی،ذاکر فخر عباس جعفری،ذاکر اہلبیت ناصر عباس نے امام حسین بادشاہ اور امام محمد مہدی علیہ السلام کے قصائد سے مومنین خوب لطف اندوز ہوئے جشن کے اختتام پر بانیان جشن نقوی برادران کی جانب سے مومنین میں بہترین لنگر حسینی بھی تقسیم کیا گیاایس ایچ او مانگامنڈی کی جانب سے فول پروف سکیورٹی کااہتمام کیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button