علاقائی خبریں
چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 164 روپے فی کلو مقرر
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم سندھو کا چینی کی قیمت مقرر کرنے کا حکم نامہ جاری ضلع بھر میں چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 164 روپے فی کلو مقرر چینی کا ایکس مل سیل پرائس 154 سے 159 روپے فی کلو ہوگا کوئی دکاندار یا شوگر ملز مالک مقررہ نرخوں سے زائد قیمت وصول نہیں کرے گا دکانوں اور کاروباری مراکز پر نرخ نامہ نمایاں طور پر آویزاں کرنے کا حکم حکم کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی آرڈر کا فوری اطلاق، جب تک منسوخ نہ ہو اس پر سختی سے عمل ہوگاعوام زائد قیمت وصول کرنے والوں کی شکایات فوری درج کرائیں، انتظامیہ فوری کارروائی کرے گی