کرائمز

انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دیں گے، بلال یاسین

پتوکی (شبیر احمد شاہین )ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر پتوکی ڈاکٹر بلال یاسین کی غیر رجسٹرڈ ممنوعہ ادویات اور کوالفیڈ پرسن نہ رکھنے والے میڈیکل سٹوروں کے خلاف کارروائیاں 01 سیل 03 کے چالان متعدد کے کیس ٹیسٹنگ لیبارٹری روانہ

ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر پتوکی ڈاکٹر بلال یاسین کی تحصیل پتوکی گردونواح میں غیر رجسٹرڈ ممنوعہ ادویات اور کوالفیڈ پرسن نہ رکھنے والے میڈیکل سٹوروں کے خلاف کارروائیاں 01 میڈیکل سٹور سیل 03 کے چالان متعدد کی ادویات ٹیسٹنگ لیبارٹری بھجوا دیں ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر پتوکی ڈاکٹر بلال یاسین کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کسی کو بھی نشہ اوور ادویات کی فروخت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے سرکاری ممنوعہ ادویات رکھنے والے اور بغیر کوالفیڈ پرسن میڈیکل سٹور چلانے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں متعدد کیس ٹیسٹنگ لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button