علاقائی خبریں

پنجاب ہائی وے پٹرول اور پنجاب سیف سیٹیز اتھارٹی کا احسن اقدام

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی)
پنجاب ہائی وے پٹرول اور پنجاب سیف سیٹیز اتھارٹی کا احسن اقدام
تفصیلات کے مطابق
روڈ سیفٹی، شاہرات پر قانون کی عملداری اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر پنجاب سیف سیٹیز اتھارٹی کے جدید مانیٹرنگ سسٹم کے ساتھ پی ایچ پی کو منسلک کیا جا رہا ہے- ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی اس سر ویلینس سسٹم سے روڈ سیفٹی مہم، پنجاب کی شاہرات پر قانون کی عملداری اورشہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا – ڈاکٹر محمد اطہر وحید پی ایچ پی کی تمام پوسٹوں کو متعلقہ اضلاع کی سیف سٹیز اتھارٹیز کے ساتھ منسلک کیا جائے گا پی ایچ پی کے 39 اہلکار 13 اضلاع میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی دفاتر میں تعینات اہلکار 24 گھنٹے تین شفٹوں میں فرائض انجام دیں گے- شاہرات پر پیش آنے والے حادثات اور جرائم کی بر وقت رپورٹنگ کو یقینی بنایا جائے گا ڈاکٹر محمد اطہر وحید اگلے مرحلہ میں صوبہ بھر میں پی ایچ پی پوسٹوں پر شاہرات کی کوریج کے لیے جدید کیمرے لگاۓ جائیں گےاس اقدام سے شاہرات پر ٹریفک کی مانیٹرنگ میں مدد ملے گی اس مربوط نظام کی مدد سے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے ای چالان کیے جائیں گے- ڈاکٹر محمد اطہر وحید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button