علاقائی خبریں

ایلیٹ فورس کے اہلکار اکبر علی خان ممبڑ دوران سروس وفات پا گئے

گڑھاموڑ (محمدرشیدبھٹی)گڑھاموڑ کے علاقے موضع رتھ ممبڑ کے رہائشی اور ایلیٹ فورس کے اہلکار اکبر علی خان ممبڑ دوران سروس وفات پا گئے ایلیٹ فورس کے ڈرائیور کنسٹیبل اکبر خان ممبڑ کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں موضع رتھ ممبڑ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر رانا اجمل سعید ، ایس ڈی پی او سرکل میلسی مامون الرشید، ایس ایچ او ٹبہ سلطان پور افتخار احمد لڑکا،ایس ایچ او تھانہ گڑھا موڑ فاروق رمضان بدر منیر چوہدری کامران آرائیں چوہدری یاسین چدھڑ عبد القادر چدھڑ جام ریاض احمد جام خادم حسین جام اعجاز احمد شاہد خان ممبڑ ماسٹر نذیر احمد فانی ماسٹر حسنین تبسم کھنڈ ملک محمد اکرم کھنڈ ملک رزاق احمد کھنڈ مہر بشیر احمد سیال چوہدری اکبر وڑائچ میاں رزاق چوغطہ مظہر حسین شاہ منظور جٹ میاں محمد اصغر چوغطہ حافظ نذیر احمد محمدرشید بھٹی مہر رمضان سیال ڈاکٹر حبیب اللہ اور پولیس اہلکاروں ،آفیسران سمیت سیاسی و سماجی شخصیت کی کثیر تعداد نے شرکت کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button