کرائمز

منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

جہلم / منگلا کینٹ (چوہدری وقاص سے) تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خاور الحق کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 01کلو 60 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button