کرائمز
نول پلاٹ :حادثہ میں موٹر سائیکلوں پر خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے
نول پلاٹ (کرائم رپوٹ)نواحی علاقہ کھنگراں والا پل پر کار کی موٹر سائیکلز کو ٹکر۔ریسکیو زرائع:حادثہ میں موٹر سائیکلوں پر خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئےحادثہ تیز رفتاری اور لاپروا ڈرائیونگ کی وجہ سے پیش آیااطلاع ملنے پر 2 ایمبولینسز فوراً جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ریسکیوریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو فوراً ابتدائی طبی امداد فراہم کی جبکہ ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو:زخمیوں کی شناخت غلام محمد،نوراں بی بی،ندیم،عثمان،احد علی کے ناموں سے ہوئی۔ریسکیو زرائع