کرائمز
نصیر آباد ،اندھی گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق
ڈیرہ مراد جمالی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )نصیر آباد میں اندھی گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق نصیرآباد کے علاقے فلیجی کے رہائشی نو جوان ضیاء الرحمان ہاشمی اندھی گولی لگنے ہلاک ہوگئے وہ ایکسین پی ایچ ای نصیرآباد حفیظ الرحمان ہاشمی ،ڈی ایچ او ہرنائی ڈاکٹر عبدالرحمان ہاشمی اور ایکسئن بی اینڈ ار مجیب الرحمن ہاشمی کے چھوٹے بھائی تھے جن کی تدفین فلیجی میں کر دی۔