کرائمز

ڈیرہ مراد جمالی ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ڈیر ہ مراد جمالی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بھاگ کے رہائشی سابق ای ٹی او ایکسائز حافظ الہی بخش مغیری کو قتل کر دیا مقتول کو اس وقت قتل کیا گیا جب وہ عید کی نماز اداکرنے کے لیے عید گاہ جا رہے تھے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button