کرائمز

ڈیرہ مراد جمالی ،بچی پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) ڈیرہ مراد جمالی میں بچی پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی، تفصیلات کے مطابق منجھوشوری کے علاقے گوٹھ حبیب اللہ بنگلزئی میں ایک بچی پانی کے تالاب مین ڈوب کر ہلاک ہو گئی جس کی لاش پانی سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button