علاقائی خبریں
رانا ظفر نون کے بیٹے کی وفات پر اظہار افسوس، فاتحہ خوانی
شجاع آباد(اظہرتاج قریشی)رانا طلال احمد نون (امیدوار ایم پی اے) کا حلقہ انتخاب #PP222 شجاع آباد یونین کونسل ظریف شہید موضع شاہ موسیٰ میں رانا ظفر نون کے بیٹے کی وفات پر اظہار افسوس سیمت فاتحہ خوانی دی اور بلند درجات کے لیے دعا کروائی کہ اللّٰہ سبحان تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلئ مقام کے ساتھ آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائےتفصیلات کے مطابق اس موقع پر اظہر خان جوئیہ رانا عبدالرزاق نون چوہدری ناصرمحمود میو ملک جاوید قاسم (میڈیا کوریج ایڈوائزر شوکت نون گروپ) رانا طلال احمد نون کے ہمراہ تھے۔