کرائمز

ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ کی ہدایت پر تجاوزات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

بوریوالا (محمد سعید چوہدری) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے”تجاوزات سے پاک پنجاب” وژن کی تکمیل کےلئے ضلع وہاڑی میں عملدرآمد جاری ہے ۔ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ کی ہدایت پر ضلع وہاڑی میں تجاوزات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق احمد نے بورے والا میں عمارتی میٹریل سروس روڈ پر رکھنے والوں کا کمرشل سنٹر اور دو دکانیں سربمہر کردیں۔ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ نے کہا کہ عمارتی میٹریل چوک،چوراہوں،شاہراہوں اور دیگر مصروف مقامات پر رکھنے والوں کے خلاف بلاامتیاز آپریشن جاری رکھیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button