علاقائی خبریں

گرین بیلٹس کی مناسب دیکھ بھال کے لیئے مربوط حکمت عملی

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی)
ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش نے کہا کہ پا رکوں اور گرین بیلٹس کی مناسب دیکھ بھال کے لیئے مربوط حکمت عملی بنائی جائے شہر میں موجود پارکوں میں سیکورٹی معاملات کو بہتر بنایا جائے سیکورٹی گارڈ ز کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے شہر کو خوبصورت بنانے کے لیئے پُر عزم ہیں
تفصیلات کے مطابق
ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے ملتان کریم بخش نے ہا رٹی کلچر،مارکیٹنگ اور انجنیئرنگ کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر تمام آفسیران موجود تھے۔اُنھوں نے مزید کہا کہ آفسران اور ملازمین ایمانداری اور لگن سے شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے اقدامات کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button