کرائمز
فیروزوالہ: قتل کے مقدمہ کے باپ بیٹا گرفتار
فیروزوالہ( نامہ نگار)کوٹ عبدالمالک پولیس نے قتل کے مقدمہ کے نامزد ملزمان ارشد اور اس کے بیٹے کو گرفتار کر لیا جبکہ مفرورملزم وحید کی تلاش جاری ملزم وحید نے اپنے باپ اور بھائی کی مدد سے حملہ کر کے اپنے دوست قاسم کو ہلاک کیا تھا۔