کرائمز

لاہور: سمن آباد میں گھر سے خاتون کی لاش برآمد

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) سمن آباد میں گھر سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ۔ پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت نجمہ بی بی کے نام سے ہوئی ، متوفیہ گھر میں اکیلی رہتی تھی ،پولیس نے لاش تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button