کرائمز
مانگا منڈی میں موٹر سائیکل چور متحرک، 125 لے اڑے
لاہور / مانگامنڈی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )مانگا منڈی میں موٹر سائیکل چور متحرک، ہسپتال روڈ کریانہ سٹور کے باہر سے ہونڈا 125 موٹر سائیکل چوری ،سودا سلف لینے کیلئے موٹر سائیکل پر کریانہ سٹور پر گیا تھا۔شہری،چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،، نامعلوم شخص کریانہ سٹور کے باہر سے ہونڈا 125 لیکر فرار ہو گیا۔،نا معلوم شخص کا پیچھا کیا تو چور مانگا گاؤں کی جانب فرار ہو گیا ،متاثرہ شہری محمد شفیق نے تھانہ مانگا منڈی میں چوری کی درخواست جمع کروا دی ،پولیس نے شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا