کرائمز
اے سی ٹائم گاڑی کی موٹرسائکل سوار کو ٹکر، ہسپتال منتقل
ٹوبہ ٹیک سنگھ( غلام مرتضی سے )ٹوبہ ٹیک سنںگھ کمالیہ روڈ پر ٹریفک حادثہ تفصیلات کیمطابق ضلع کچہری کے سامنے اے. سی ٹائم گاڑی نے اک موٹرسائکل سوار کو ٹکر مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا سر میں زیادہ چوٹ لگنے کی وجہ سے حالت نازک 1122 کے عملے نے بر وقت طبی امداد دیکر ڈی. ایچ. کیو. ٹوبہ ٹیک سنگھ منتقل کر دیا زخمی شخص کی شناخت نوید علی ولد دلاورسکنہ 293گ. ب شیروں کے نام سے ہوئ ہے جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاسکااور انتقال کر گیا عینی شاہدین کے مطابق حادثہ گاڑی کے ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیاحادثے کے بعد حسب روایت ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیاپولیس نے گاڑی اور موٹرسائیکل قبضے میں لیکر واقعےکی تحقیقات شروع کر دی ہیں