کرائمز

10سالہ لڑکی کو ورغلا کر جنسی زیادتی کرنیوالا درندہ گرفتار

لاہور (نامہ نگار ) لاہور کی چوھنگ پولیس نے 10 سالہ بچی سے زیادتی کا مرتکب ملزم گرفتار کر لیا۔ بچی مارکیٹ سے سامان لینے جارہی تھی کہ ملزم نے ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے بلڈنگ کے پیچھے لے جاکے بچی سے زیادتی کی اور موقع سے فرار ہو گیا۔بچی کے شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہوا، ہیومن انٹیلی جنس سے تلاش کرکے گرفتار کر لیا، ملزم شہباز کے خلاف مقدمہ درج کرکیے کیس جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا۔ ایس پی صدر رانا حسین طاہر نے کہا کہ بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button