کرائمز
دوران گشت و ناکہ بندی دو ملزمان سے160پتنگیں برآمد
ڈسکہ(نعیم مقصود)دوران گشت و ناکہ بندی دو ملزمان سے160پتنگیں برآمد تھانہ سٹی پولیس نے دوران گشت و ناکہ بندی چونگی نمبر8کے قریب ملزم علی رضا جو پابندی کے باوجود فروخت کیلئے پتنگیں لے کر جا رہا تھا سے 60عدد پتنگیں برآمدکر لیں جبکہ پل نہر چیمہ کے قریب بھی ملزم حیدر سے 100عدد پتنگیں برآمد کر کے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کر لیا۔